10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے شہر لیسٹراور
نارتھ برمنگھم میں مدنی انعامات اجتماعات
کا انعقاد
Wed, 19 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام15 اگست 2020ء کو یوکے کے شہر لیسٹر(Leicester)اور نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں
30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغا تِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ
اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔