10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 11 اگست سے 18 اگست 2020 ءتک یوکے لندن ریجن کے شہروں چیشم ، ہائی
وےکمب ، لوٹن ، ملٹن کینز، آئلسبری، واٹ فورڈ، کرولی ، سلاؤ ، ووکنگ (Chesham, High Wycombe , Luton, Milton Keynes , Aylesbury,
Watford, Crawley, Slough, Woking)میں آن لائن دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم وبیش 247 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضائل“ پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو بیماریوں اور مصیبتوں پر صبر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے چند
روحانی علاج بتائیں، آخر میں بیماروں، پریشان
حالوں اور مصیبت زدوں کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔