10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن کے علاقے بلیک برن میں آن لائن میں
دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد
Wed, 19 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے بلیک برن (Blackburn)میں آن لائن میں دعائے شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ریجن سطح کی
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے ”بیماری پر صبر کے فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بیمار، پریشان رشتہ داروں یا جاننے والوں سے رابطہ
کرنے اور ان کو دلاسہ دینے کی ترغیب
دلائی۔