10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈمیں
دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ دعائے
شفاء اجتماعات کا انعقاد
Wed, 19 Aug , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کو یوکے کے شہر بریڈفورڈ(Bradford) میں دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ
دعائے شفاء اجتماعات منعقد کئےگئے جن
میں45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضائل“ کے موضوع
پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنو ں کو بیمار اور پریشان
اسلامی بہنوں کی عیادت اور غمخوارى کرنے کا ذہن دیا۔