دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں)کے
تحت 28 اکتوبر2021ء بروز اتوار حیدرآباد زون بدین کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا ۔
زون
کفن دفن ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیو
کارکردگی فارم سمجھائے اور انہیں تقرری مکمل کرنےکاذہن دیا۔ اس کے علاوہ اسلامی
بہنوں کو غسل میت دینے اور دینی کاموں کی ذمہ داری لینے کی ترغیب بھی دلائی ۔آخر میں ذمہ داران کے درمیان رسالے بھی
تقسیم کئےگئے۔
یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات میں اسپیشل میلاد شریف کے سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات ایسٹ،
نارتھ ساؤتھ برمنگھم اور کوونٹری( East, North, South Birmingham, and Coventry)میں آن لائن اور فیس ٹو فیس اسپیشل
میلاد شریف کے سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 724 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ” شان مصطفیٰ ﷺ “ کےموضوع
پر بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
حیدرآباد
کابینہ ڈویژن پریٹ آباد میں ایڈوکیٹ کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 24 اکتوبر 2021ء کو حیدرآباد
کابینہ ڈویژن پریٹ آباد میں ایڈوکیٹ کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں گھر کی خواتین سمیت دیگر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’شمائل
وعظمت مصطفیٰ ﷺ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔بعدازاں گھروں میں دینی ماحول کو رائج کرنے کے لئے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی چینل دیکھنےکی
دعوت دی ۔بیان کے آخر میں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی حلقہ رکھوانے کی
ترغیب دلاتےہوئے اسلامی بہنوں کو سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے کا ذہن دیا۔آخر میں ملاقات کے
دوران اسلامی بہنوں نے بیعت کے لئے نام لکھوائےاور دعوت اسلامی کے متعلق اچھے تأثرات
کا اظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
تحت 26 اکتوبر2021ء کو میر پور خاص زون کھپرو کابینہ
ڈویژن دیوان کالونی میں ماہ ربیع الاول کے موقع پر شعبہ اصلاح اعمال اجتماع منعقد
ہوا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعتِ رسول ﷺ سے ہوا۔
اس کے بعد مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’وقت
کی قدر‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا۔علاوہ ازیں رسالہ نیک اعمال سے اجتماعی جائزہ بھی
کروایا گیا اور اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے رسالہ نیک اعمال پر عمل کی نیت پیش کیں ۔
٭اسی
طرح شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
تحت 28 اکتوبر 2021ءکو بدین کابینہ
گولارچی ، لطیف آباد نمبر4 اور11، قاسم
آ باد، تلک چاڑی کے علاقہ صدر اور پریٹ آ باد میں
اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں تقریباً 49 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
یوکے
برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ میں 5 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ محافلِ نعت کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن
ایسٹ مڈلینڈز( East
Midlands ) کابینہ میں 5 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد ہوا
جن میں تقریباً 74 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے پیارےآقا ﷺکی سیرت اور
مختلف موضوعات پر بیانات کئے نیز محافلِ
نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اوراسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن
کے علاقوں سینٹرل برمنگھم ، کوونٹری، ایسٹ برمنگھم، اسٹوک آن ٹرینٹ، ڈربی(Central Birmingham, Coventry,
East Birmingham, Stoke on Trent, Derby ) میں
اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً142 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارت میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اس کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے اور رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
یوکے
لندن ریجن کے علاقوں ٹوٹنگ، ہنسلو
الفورڈمیں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے علاقوں
ٹوٹنگ، ہنسلو الفورڈ(
Tooting,
Hounslow and Ilford )میں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
یوکے
لندن ریجن کے علاقوں ولزڈن گرین ،والتھم سٹواور ایسٹ ہام میں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقوں ولزڈن گرین ،والتھم سٹواور ایسٹ ہام
( Willesden Green,
Walthamstow, East Ham)میں
اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ان اجتماعات کا آغاز تلاوت و نعتِ رسول ﷺ سے ہوا جبکہ مبلغات دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے
بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی
گزارنے کا ذہن دیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن
ریجن میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم پیش 520 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a ‘Mahfil-e-Na’at’
was conducted in Copenhagen, Denmark in previous days. Approximately, 15
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual gathering.
Kabinah Nigran Islamic sister
(Denmark) delivered
a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘excellence of the Holy Prophet’, briefed
the attendees
(Islamic sisters) about the religious activities of Dawat-e-Islami and
motivated to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami
and to take part in the religious activities.
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly online religious Halqah was
conducted in Denmark in previous days. Approximately, 14 Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual gathering.
Kabinah Nigran Islamic sister gave the
introduction of the departments of Dawat-e-Islami and motivated the attendees
(Islamic sisters) to put in a great deal of effort for the telethon,
which is going to take place on 7th November 2021. Moreover, she
taught the Mustahibbat of Wudu in Fiqah and made a Du’a memorize from Shajrah
Shareef. At the end, congregational Du’a was also made.
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a ‘Milaad Ijtima’ was conducted in Copenhagen,
Denmark in the third week of October 2021. Approximately, 42 Islamic sisters
had the privilege of attending this spiritual gathering.
Kabinah Nigran Islamic sister delivered a
Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Quran and Na’at-e-Rasool’, provided the
attendees
(Islamic sisters) the information about the religious activities of
Dawat-e-Islami and motivated to keep associated with the religious environment
of Dawat-e-Islami and to take part in the religious activities. At the end, the
booklets were also distributed.