10 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں این ای ڈی یونیورسٹی میں آئی ٹی کے سینئر
مینیجر نیٹ ورکس اور ہارڈ ویئر انجینئر سے
شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات این ای ڈی یونیورسٹی میں خرم مسعودسے آئی ٹی کی
مختلف کامیابیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں دعوت اسلامی کی آئی ٹی ڈیپارٹ کی کاشوں کے بارے میں بریفنگ دی جس پر انہوں نے نیک جذبات کا اظہار کیا۔ آخر میں انہیں عالمی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت بھی دی ۔ (رپورٹ:
شعبہ تعلیم کراچی سٹی ، کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)