20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر شریف
کھارادر کابینہ کراچی میں گڈز مالکان سے ملاقاتیں کیں اور مدنی مدنی حلقہ لگایا جس
میں گڈز مالکان اور ورکرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے دنیا سے بے رغبتی کے حوالے سے نکات بیان کرتے ہوئے حُبِ دنیا کی مذمت کا
ذہن دیا۔(رپورٹ:عبدالوہاب عطاری، ایسٹ ملیر زون )