دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے کراچی میں کمشنر آفس کا وزٹ کیا اور ایڈیشنل کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر جنرل اعجاز احمد رند اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے لودھراں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالطیف خان سے ملاقات کی اور انہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دران نے سماجی شخصیت ڈاکٹر حیدر علی سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ علاوہ ازیں ذمّہ داران نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت بھی کی۔


دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے آفس سپرینڈنٹ ہیڈ کوارٹر سبی بلوچستان میں آفس سپرینڈنٹ شکیل احمد عباسی سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔

واضح رہےکہ اس دوران آفس میں آپریٹر ہیڈ کوارٹر ذیشان اور کانسٹیبل محمد نواز سومرو بھی موجود تھے۔


دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ دران نے سبی بلوچستان میں ونگ کمانڈر ڈی ایس پی نصیر احمد سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔


دعوتِ  اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے مختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کے ترغیب دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭ شوکت علی کھٹیان (ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ) ٭رشید شاہ (ڈی آئی بی انچارج ویسٹ )٭ تنویر احمد ( سیکیورٹی انچارج ویسٹ)٭ایاز میمن(چیف P&DD) ٭ اعجاز احمد سومرو( اسسٹنٹ P&DD)٭محمد اویس( APS انڈسٹریز&کامرس) ٭محمد فراز (سیکشن آفیسر انڈسٹریز)٭عبدالغفار جمالی (سینئر کلرک انڈسٹریز)٭محمد قاسم (اسسٹنٹ مائنس&منرل) ٭عابد (کلرک مائنس & منرل ) ٭وسیم عباسی (کلرک لیبر ڈپارٹمنٹ) ٭چیف ایاز میمن ٭نعیم (ڈی پی او سیکورٹی انچارج) ٭مدثر یعقوب بریار ( ایس ایچ او) ٭محمد ندیم( سرکل ڈی ایس پی)٭ نعمان واہلہ( ایس ایچ او )


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے بلوچستان کانسٹیبلری فورس سبی زون کے زونل کمانڈر S.S.P محمود نوتیزئی سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت بھی دی گئی۔(رپورٹ،محمد قربان عطاری،نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میانوالی میں اسد علی علوی (ڈی پی او ) کی آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مہمان کو خوش آمدید کہا اور مختلف شعبہ جات کا وزٹ کرواتے ہوئے مدنی کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)


مجلس رابطہ کے تحت عبدالرزاق(ڈسٹرکٹ کرائم برانچ آفیسر)کے دفتر میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف شخصیات اور اسٹاف نے شرکت کی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پنجاب کے ضلع بھکرپنجاب  میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں افضل خان(ایم این اے) ضیاء خان(آرڈینیٹر)اور اسلم خان سمیت مرحوم کے عزیز واقارب نے شرکت کی۔ ذمّہ دار اسلامی بھائی نے سنّتوں بھر ابیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی درخواست کی۔ علاوہ ازیں مرحومین کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کہروڑپکا ضلع لودھراں میں امان اللہ خان(سابق ایم پی اے )، فرازاحمد اعوان(اسسٹنٹ کمشنر )اور رانا جاویداشرف(ڈی ایس پی)سے ملاقات کی اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی مرکز فیضان ِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی نیز ذمّہ داران نےشخصیات کو امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتب و رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری ،نگرانِ مجلس رابطہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےپنجاب کے ضلع خوشاب میں شاکر اعوان (سابق ایم پی اے ) اور ملک احسان اللہ(ایم این اے )سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے نگرانِ شوریٰ سے ملاقات کی دعوت دی اورماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔