19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈیرہ الہٰ یار، کراچی اور ڈسکہ میں مختلف سیاسی
و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے
میں شرکت اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔شخصیات کے نام یہ ہے: خدا بخش محمد(ریونیو آفیسرP.T.C.L)، رفیق خان( سیکٹر کمانڈر)، عمیر(D.C.R)،قاضی جاوید(D.C.R)،روشن علی شیخ(سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)، شاہد(چیف آفیسر)، رانا زاہد(D.S.P) چوہدری اعجاز چیمہ(سابقM. P.A)