19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی میں
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف شخصیات اور
افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی
درخواست کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: خان محمد مہر(سیکریٹری
انوائرمینٹ)، جنرل اعجاز احمد رند(اسسٹنٹ کمشنر)، سلیم
میمن(
اسسٹنٹ کمشنر)، عارف اسلم راؤ(S.S,P
سینٹرل)، سیف ناصر بخاری(D.S.P
ایڈمن ویسٹ ذون )، جاوید یوسف
زئی(I.B Z.انچارج ویسٹ ذون)