دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
23اکتوبر 2019ء کو کراچی میں مختلف شخصیات اور ججز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کےوزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔ذمّہ داران نے انہیں
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔چند شخصیات اور ججز کے نام یہ ہے: شرجیل کریم
کھرل (D.I.G
ساؤتھ کراچی) ، APS طارق
ابڑو (D.I.G
ساؤتھ) ، افتخار PSO (D.I.G
ساؤتھ) ، شیخ(چیف جسٹس ہائی کورٹ) ، آفتاب(جج ہائی
کورٹ)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران نے
ڈیرہ الہ یار میں فاروق (S.S.P)
سےملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت پیش کی اور مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کے وزٹ کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
23اکتوبر 2019ء کو پسرور میں طیب طاہر (اسسٹنٹ کمشنر) اور شیر
زمان (S.H.O) سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعوت پیش کی۔ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفہ میں دیا۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23 اکتوبر 2019ء S.S.P
سینٹرل آفس سنّتوں بھرااجتماع ہوا جس میں مختلف افسران اور اسٹاف کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن شوری حاجی محمد اطہر علی عطاری نے” حسن اخلاق“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی قافلے میں
سفر اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔ اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نے شرکائے اجتماع سے ملاقات کی اور مکتبۃالمدینہ کی کتاب” حضرت عمر بن عبدالعزیز کی 425 حکایات
اور نماز کے احکام“تحفے میں دی ۔اجتماع
میں شرکت کرنے والے چند افسران کے نام یہ
ہے: عارف اسلم راؤ (S.S.P) ، ڈاکٹر
امین یوسف زئی (D.I.G)۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےرکنِ کابینہ کے ہمراہ 23اکتوبر
2019ء کوکراچی کے علاقے ملیر کابینہ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔ ذمّہ داران نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل
تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہے:سید نیّر رضا ( چیئرمین بلدیہ کورنگی
ڈسٹرکٹ ) ، سید احمر علی
(وائس
چیئرمین)، ڈاکٹر رفیق شیخ (ڈائریکٹر
ایڈمن) ،سلمان(ڈائریکٹر فنانس) ،شیخ رفیق (ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ) ،یاسین
(ڈائریکٹر
انکروجمنٹ) ،ارشاد (ڈائریکٹر کونسل ) ،عقیل (S.H.O)۔
(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس
رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےرکنِ
کابینہ کے ہمراہ 22اکتوبر 2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف افسران اور عہدیداران
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کےوزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے
نام یہ ہے: ڈاکٹر نیاز عباسی (سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ)
،
انور (ڈپٹی سیکریٹری
انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ) ، سیداویس شاہ (کھوکھر PS
ٹو منسٹر) ، عطا محمد ( اسسٹنٹ) ، بشیر احمد
عباسی (ہوم ڈیپارٹمنٹ) ، نور محمد( کچھی نائب
قاصد لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ) ، صغیر (نائب قاصد
لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے نگرانِ مجلس نےریجن ذمّہ داران کے ہمراہ کراچی میں جمال احمد
صدیقی (M.P.A) سے
ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت اورعالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کےوزٹ کی دعوت پیش کی۔ذمّہ داران نے جمال احمد کو مکتبۃ المدینہ کے
رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے22اکتوبر
2019ء کوکراچی میں عارف اسلم راؤ (S.S.P سینٹرل)،محمد
ارشد تنولی (D.S.P)،حاجی
ثناءاللہ (S.H.O)سے
ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت اورعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے
وزٹ کی دعوت پیش کی۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے22اکتوبر
2019ء کو راولپنڈی زون میں مختلف شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت
پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: عارف عباسی (چیئرمینR.D.A)،عمر
تنویر بٹ (چیئرمین پنجاب فورڈ اتھارٹی)،تیمور (M.P.A)، اشتیاق
احمد (سابقM.P.A)،افتخار
احمد (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،
نگران مجلس رابطہ)
پچھلے دنوں دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے پاکپتن
زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کرنے کی دعوت
پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: غلام مجتبیٰ کھرل (سابق
پارلیمانی سیکٹری وزیر داخلہ)، افضال احمد (D.S.P)،اشرف
خان (سابق صوبائی وزیر)، قلب سجاد ( S.H.O)۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے22اکتوبر
2019ء کو دریا خان میں A.Cاور D.S.Pآفس کا دورہ کیا جہاں
انہوں نےاسد چانڈیہ (A.C)
اوردیگر
اسٹاف سے ملاقات کی۔دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں ماہنامہ فیضانِ
مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ذمّہ داران نے دریاخان کے اطراف میں علاقائی دورہ بھی کیا۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)