
دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے
فیضان مدینہ G 11 اسلام آباد میں مدنی مشورہ کیا جس میں
راولپنڈی اسلام آباد سکیورٹی مجلس کے ریجن
ذمہ دار، رکن زون، اراکین کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کو
تقرر، چرم قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات، ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ،ہفتہ وار
رسالہ مطالعہ کارکردگی، ماہانہ شعبہ کارکردگی اور 12 مدنی کاموں میں شمولیت جیسے
کئی امور کے حوالے سے اہم نکات عطا فرمائے۔ جبکہ آپ نے اس دوران ملکی حالات کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے
شرکا کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو کرنے کی ہدایت کی۔ (رپورٹ:محمد
ارسلان عطاری)

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس سکیورٹی نے فیضان مدینہ چکوال میں
مدنی مشورہ کیا جس میں رکن زون، اراکین کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران مجلس سکیورٹی
محمد عادل عطاری نے شرکا کو تقرر، چرم
قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات، ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ،ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
کارکردگی، ماہانہ شعبہ کارکردگی اور 12 مدنی کاموں میں شمولیت جیسے کئی امور کے
حوالے سے اہم نکات عطا فرمائے۔ اس
دوران ملکی حالات کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے کام کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔(رپوٹ:محمد عاطف عطاری)

دعوت
اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں فیضان مدینہ گجرات میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں سیالکوٹ زون ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کی
چرم قربانی، کھال گودام، حفاظتی اقدامات ،ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرہ میں
شرکت، ہفتہ رسالہ مطالعہ، ماہانہ شعبہ کارکردگی،رضا کار اسلامی بھائیوں کی حوصلہ
افزائی جیسے کئی امورکے حوالےسے اہم نکات پیش کئے جبکہ آپ نے اس موقع پر ملکی
حالات کے پیش نظر ماسک اور سینیٹا ئزر کے استعمال پر بھی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد بلال بٹ عطاری گجرات)
نگران مجلس سکیورٹی
محمد عادل عطاری کا مکتبۃ المدینہ العربیہ لاہور داتا دربار مارکیٹ کا وزٹ

دعوت
اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری
نے دعوت اسلامی کے سعبہ جات میں سے شعبہ مکتبۃ المدینہ العربیہ لاہور داتا دربار مارکیٹ
کا وزٹ کیا جہاں آپ نے ریجن ذمہ دار سے
ملاقات کی اور سکیورٹی گارڈز اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں حفاظتی
اقدامات کے پیش نظر ملکی ایس او پیز ماسک اور سینیٹا ئزر کے استعمال کو یقینی
بنانے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: احمد رضا عطاری)

دعوت
اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون سکیورٹی مجلس کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے سی سی ٹی
وی روم کا وزٹ کرتے ہوئے شرکا کی چرم
قربانی، کھال گودام، حفاظتی اقدامات ،ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کے حوالےسے اہم نکات پیش کئے جبکہ آپ نے اس موقع پر ملکی حالات کے پیش نظر ماسک اور سینیٹا ئزر کے استعمال پر بھی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: احمد رضا عطاری)

پچھلے دنوں سرگودھا
زون فیصل آباد ریجن سکیورٹی مجلس کا فیضان مدینہ سرگودھا میں مدنی مشورہ ہوا ۔ نگران مجلس نے چرم قربانی،
کھال گودام، حفاظتی اقدامات ، مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی
مذاکرہ رضا کار اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر دیکھنے کا ذہن دیا جبکہ مدنی عطیات کارکردگی پوزیشن پر ذمہ داران کو
تحائف بھی دیئے۔(رپورٹ: محمد ظفر عطاری)
ریٹائرڈ کرنل آغا جہانگیر خان سے ملاقات اورمختلف مقامات پر نگران مجلس سکیورٹی کا مشورہ

دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت11جولائی 2020ء بروز ہفتہ نگران مجلس سکیورٹی نے ریٹائرڈ کرنل
آغا جہانگیر خان سے ملاقات کی اور اہم نکات پر گفتگو کرتے ہوئے شعبہ مکتبۃ المدینہ
سے جاری کردہ کتاب بنام نیکی کی دعوت تحفے میں پیش کی ۔
وسری جانب
دوسری فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن سکیورٹی عملے کا مدنی مشورہ فرمایا۔ مشورے
میں آپ نے کھال گودام پر ڈیوٹی کرنے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے ملکی حالات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کو فلو کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرنے کی
ترغیب دلائی ۔
اسی طرح جنوبی
شمالی زون سکیورٹی مجلس کا مدنی مشورہ مکتبۃ المدینہ داتا دربار مارکیٹ
بلڈنگ میں ہوا جس میں ریجن ذمہ دار ،اراکین
زون اور اراکین کابینہ کی شرکت ہوئی۔ نگران
مجلس سکیورٹی نے قربانی کھال، گودام
حفاظتی اقدامات اور مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے جبکہ آخر میں دعا اور رکن کابینہ کے والد مرحوم کے لیے ایصال ثواب کا اہتمام بھی کیا۔(رپورٹ : احمد رضا عطاری )

دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ساہیوال زون اور فیضان مدینہ چیچہ وطنی پاکپتن زون کے ذمہ داران
نے شرکت کی ۔نگران مجلس نے ذمہ داران کی تربیت فرماتے ہوئے ملکی حالات کی پیش نظر
ماسک اور سینی ٹائزر کا استعمال کرتے ہوئے
ایس او پیز پر عمل کرنے کے ساتھ چرم
قربانی، کھال گودام،حفاظتی اقدامات اور مدنی کاموں کے معاملات میں شمولیت کے حوالے سے اہم نکات
پیش کئے ۔(رپورٹ:رپوٹر محمد عمر فاروق عطاری)

گزشتہ روز
گوجرانوالہ سٹی میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تھیلسمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ کیمپ
لگایا گیا جس میں امیر اہلسنت کے حکم پر سکیورٹی مجلس گوجرانوالہ زون کے رکن زون ولنٹیر اسلامی بھائیوں نے تھیلیسیمیا
اور دیگر مریضوں کے لئے خون کا عطیہ پیش کیا۔
دوسری
جانب مجلس حفاظتی امور کے تحت مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن
ذمہ داران اور اجارہ مجلس کے ذمہ داران نےشرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سوشل ڈیسٹنس، احتیاطی تدابیر، ماسک وغیرہ کے انتظامات کے ساتھ شرکا کو دعوت اسلامی کا کام ملکی پالیسی کو فالو کرتے
ہوئے کرنے کی ہدایت کی اور ماہانہ شعبہ
کارکردگی و دیگر مدنی کاموں کی کارکردگی
اور تجدید اجارہ کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے مدنی عطیات کی کار کردگی کے حوالے
سے کلام کیا۔(رپورٹ:۔ سید
بابر عطاری اور محمد وقار عطاری مدنی مجلس حفاظتی امور )
نگران مجلس
حفاظتی امور کا ملکی حالات کی پیش نظر حفاظتی اقدامات اور سکیورٹی
انتظامات کا جائزہ

گزشتہ روز
دعوت اسلامی کی مجلس حفاظتی
امور کے نگران مجلس نے لاہور ریجن مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاون کا ملکی حالات کی
پیش نظر حفاظتی اقدامات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اسلامی بھا ئیوں کو سینی ٹائزر اور ماسک کے استعمال کے حوالے سے
ذہن دیا۔ (رپورٹر۔ محمد عادل عطاری
مجلس حفاظتی امور)
A.S.Pڈاکٹر عبدالخالق اورS.H.O تھانہ مدینہ ٹاون رائے آفتاب کا فیصل آباد فیضان مدینہ
وزٹ

گزشتہ روز
دعوت اسلامی کی مجلس حفاظتی امور کے نگران مجلس نے A.S.Pڈاکٹر عبدالخالق اور S.H.Oتھانہ
مدینہ ٹاون رائے آفتاب کو فیصل آباد فیضان مدینہ کا وزٹ کروایا جس پر شخصیات نے ملکی
حالات کی پیش نظر دعوت اسلامی کی حفاظتی
اقدامات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جبکہA.S.P ڈاکٹر عبدالخالق نے مدنی چینل
اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی تعریف کی۔ (رپورٹر۔ محمد عادل عطاری مجلس حفاظتی امور)

دعوت اسلامی
کی مجلس حفاظتی امور کے نگران محمد ذیشان عطاری نے نگرانِ زون کے ہمراہ
14جنوری2020ء کو ڈیرہ اللہ یار میں
علاقائی دورہ کیا ۔ پوسٹ آفس اور پولیس اسٹیشن میں مدنی حلقے لگائے جس میں شرکا کو
نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد ذیشان عطاری، نگران مجلس حفاظتی
امور)