20 شوال المکرم, 1446 ہجری
نگران مجلس سکیورٹی
محمد عادل عطاری کا مکتبۃ المدینہ العربیہ لاہور داتا دربار مارکیٹ کا وزٹ
Tue, 14 Jul , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری
نے دعوت اسلامی کے سعبہ جات میں سے شعبہ مکتبۃ المدینہ العربیہ لاہور داتا دربار مارکیٹ
کا وزٹ کیا جہاں آپ نے ریجن ذمہ دار سے
ملاقات کی اور سکیورٹی گارڈز اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں حفاظتی
اقدامات کے پیش نظر ملکی ایس او پیز ماسک اور سینیٹا ئزر کے استعمال کو یقینی
بنانے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: احمد رضا عطاری)