
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے فیضان مدینہ چشتیاں شریف ضلع بہاولنگر میں بہاولپور زون سکیورٹی مجلس کا مدنی مشورہ کیا۔ جس میں نگران مجلس سکیورٹی نے12 مدنی کام کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے اس موقع پر ذمہ
داران نے امیر اہلسنت کے فرمان پر ذلفیں رکھنے کی نیت کا اظہار کیا۔ مبلغ دعوت اسلامی محمد عادل عطاری نے ہفتہ وار
اجتماع ،ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کارکردگی،
ماہانہ شعبہ کارکردگی سمیت دیگر مدنی
کاموں کے حوالے سے تربیت کی۔

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں رکن کابینہ جھڈو سکیورٹی مجلس نے SHO کوٹ غلام محمد سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پُر ملال پر اظہار تعزیت
کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور ایصال کا اہتمام کیا جبکہ اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی
رکن کابینہ جھڈو سکیورٹی مجلس نے والدین
کی قبروں کی زیات کرنے اور ان کے لئے خوب ایصال ثواب و دعائے مغفرت کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:محمد
ناصر عطاری)

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں کرونا
وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین اسپرے آپریشن منیجرزاہد احمدسے نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے
ملاقات کی اور ریسکیو 1122 کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا نیز فیضان نماز کورس جزوقتی کی دعوت پیش کی جس پر ریسکیو کی ٹیم نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپوٹ: احمد رضا عطاری)

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں لاہورشمالی
زون شاہدرہ میں شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس سکیورٹی
محمد عادل عطاری نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے مدنی پھول
ارشاد فرمائے اور قربانی کی کھالیں دعوت
اسلامی کے لئے جمع کرنے کے حوالے سے ذمہ
داران کی تربیت فرمائی ۔( رپورٹ: محمد شاہد بٹ عطاری)

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے لاہور شمالی اور جنوبی زون میں قائم مرکزی کھال گودام کا وزٹ کیا
اور حفاظتی اقدامات سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے منڈیالی ضلع شیخوپورہ کے رکن زون اور اراکین کابینہ کا مدنی مشورہ کیا ۔ مشورے میں
آپ نے ملکی حالات کی پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: احتشام نوید
عطاری)

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں مدنی مرکز فیضان
مدینہ جوہر ٹاؤن کے سکیورٹی عملہ کی شرکت ہوئی ۔نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل
عطاری نے حسن اخلاق کے موضوع پر بیان فرمایا اور مرحوم سکیورٹی گارڈ محمد منیر
عطاری کے لئےایصال ثواب و دعائے مغفرت کا
اہتمام کیا۔(رپوٹ: احمد
رضا عطاری)
فیصل آباد
فیضان مدینہ میں موجود سکیورٹی عملہ کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں فیصل
آباد فیضان مدینہ میں موجود ہ سکیورٹی عملہ کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس
میں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کی اخلاقی اور تنظیمی حوالے سے تربیت فرمائی نیز نمازوں کی
پابندی اور جزوقتی فیضان نماز کورس شروع
کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(رپورٹ: انس رضا توگیروی)

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی نے بذریعہ زوم لنک کراچی
ریجن ذمہ داران سکیورٹی مجلس کا مدنی
مشورہ فرمایا جس میں ریجن ذمہ دار اور اراکین زون نے شرکت کی۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کو
چرم قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات اور12 مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے
سےمدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے ملکی حالات
کے پیش نظر احتیاطی تدابیر عمل کرتے ہوئے ذمہ داران کو تقرر کے حوالے سے اہداف دئیے۔

دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی نے بذریعہ زوم لنک ملتان ریجن ذمہ سکیورٹی مجلس کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں ریجن ذمہ دار
اور اراکین زون نے شرکت کی۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کو
چرم قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات اور12 مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے
مدنی پھول ارشاد فرمائے اور رضا کارذمہ داران کے ساتھ ماسک اور سماجی فاصلے کا
خیال کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: ذیشان
عطاری)
شیخو پورہ میں
واقع کھال گودام کا وزٹ اور وہاں موجود عملے کی تربیت کا سلسلہ

دعوت اسلامی کی
مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں رکن کابینہ سیکیورٹی مجلس شیخوپورہ
محمد احمد رضا عطاری نے شیخو پورہ میں
واقعہ کھال گودام کا وزٹ کیا جہاں آپ نے چرم قربانی کے سیزن کے حوالے سے سیکیورٹی
گارڈ کی تربیت کی اور گودام میں موجود سی سی ٹی وی روم کا وزٹ کیا اور انتظامی و سکیورٹی
انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں موجود
عملے کو 12 مدنی کاموں کا ذہن دیا۔(رپورٹ محمد احمد رضا عطاری رکن کابینہ سیکیورٹی
مجلس)

دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں
نگران مجلس سکیورٹی نےواہ کینٹ زون سکیورٹی مجلس کا فیضان مدینہ واہ کینٹ میں مدنی
مشورہ فرمایا جس میں واہ کینٹ ریجن ذمہ
دار، رکن زون ،اراکین کابینہ اور ڈویژن
ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کو
چرم قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات اور دیگر مدنی کاموں کے حوالے سے اہم نکات
عطا فرمائے۔
دوسری جانب 19 جولائی 2020ءبروز اتوار عالمی
مدنی مرکز فیضان میں مدنی انعامات گلشن اقبال کابینہ کے رکن علی عطاری نے مجلس سیکورٹی
کے اسلامی بھائیوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد
فرمائے۔( رپورٹ: سید بلال عطاری)
راولپنڈی کینٹ
کابینہ کے ڈویژن ذمہ دار سکیورٹی مجلس خرم عطاری کی عیادت

دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے ریجن ذمہ دار اورکن زون کے ساتھ راولپنڈی کینٹ
کابینہ کے ڈویژن ذمہ دار سکیورٹی مجلس خرم عطاری جو پچھلے 3 سال سے بیمار ہیں انکے
گھر جا کہ عیادت کی اورصحت یابی کے لئے دعا فرمائی۔