20 شوال المکرم, 1446 ہجری
فیصل آباد
فیضان مدینہ میں موجود سکیورٹی عملہ کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام
Wed, 29 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں فیصل
آباد فیضان مدینہ میں موجود ہ سکیورٹی عملہ کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس
میں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کی اخلاقی اور تنظیمی حوالے سے تربیت فرمائی نیز نمازوں کی
پابندی اور جزوقتی فیضان نماز کورس شروع
کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(رپورٹ: انس رضا توگیروی)