20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں لاہورشمالی
زون شاہدرہ میں شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس سکیورٹی
محمد عادل عطاری نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے مدنی پھول
ارشاد فرمائے اور قربانی کی کھالیں دعوت
اسلامی کے لئے جمع کرنے کے حوالے سے ذمہ
داران کی تربیت فرمائی ۔( رپورٹ: محمد شاہد بٹ عطاری)