20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے لاہور شمالی اور جنوبی زون میں قائم مرکزی کھال گودام کا وزٹ کیا
اور حفاظتی اقدامات سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے منڈیالی ضلع شیخوپورہ کے رکن زون اور اراکین کابینہ کا مدنی مشورہ کیا ۔ مشورے میں
آپ نے ملکی حالات کی پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: احتشام نوید
عطاری)