20 شوال المکرم, 1446 ہجری
شیخو پورہ میں
واقع کھال گودام کا وزٹ اور وہاں موجود عملے کی تربیت کا سلسلہ
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں رکن کابینہ سیکیورٹی مجلس شیخوپورہ
محمد احمد رضا عطاری نے شیخو پورہ میں
واقعہ کھال گودام کا وزٹ کیا جہاں آپ نے چرم قربانی کے سیزن کے حوالے سے سیکیورٹی
گارڈ کی تربیت کی اور گودام میں موجود سی سی ٹی وی روم کا وزٹ کیا اور انتظامی و سکیورٹی
انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں موجود
عملے کو 12 مدنی کاموں کا ذہن دیا۔(رپورٹ محمد احمد رضا عطاری رکن کابینہ سیکیورٹی
مجلس)