20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس سکیورٹی نے بذریعہ زوم لنک ملتان ریجن ذمہ سکیورٹی مجلس کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں ریجن ذمہ دار
اور اراکین زون نے شرکت کی۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے شرکا کو
چرم قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات اور12 مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے
مدنی پھول ارشاد فرمائے اور رضا کارذمہ داران کے ساتھ ماسک اور سماجی فاصلے کا
خیال کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: ذیشان
عطاری)