20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں کرونا
وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین اسپرے آپریشن منیجرزاہد احمدسے نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے
ملاقات کی اور ریسکیو 1122 کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا نیز فیضان نماز کورس جزوقتی کی دعوت پیش کی جس پر ریسکیو کی ٹیم نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپوٹ: احمد رضا عطاری)