20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں مدنی
مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں مدنی مرکز فیضان
مدینہ جوہر ٹاؤن کے سکیورٹی عملہ کی شرکت ہوئی ۔نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل
عطاری نے حسن اخلاق کے موضوع پر بیان فرمایا اور مرحوم سکیورٹی گارڈ محمد منیر
عطاری کے لئےایصال ثواب و دعائے مغفرت کا
اہتمام کیا۔(رپوٹ: احمد
رضا عطاری)