20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے فیضان مدینہ چشتیاں شریف ضلع بہاولنگر میں بہاولپور زون سکیورٹی مجلس کا مدنی مشورہ کیا۔ جس میں نگران مجلس سکیورٹی نے12 مدنی کام کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے اس موقع پر ذمہ
داران نے امیر اہلسنت کے فرمان پر ذلفیں رکھنے کی نیت کا اظہار کیا۔ مبلغ دعوت اسلامی محمد عادل عطاری نے ہفتہ وار
اجتماع ،ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کارکردگی،
ماہانہ شعبہ کارکردگی سمیت دیگر مدنی
کاموں کے حوالے سے تربیت کی۔