20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں سرگودھا
زون فیصل آباد ریجن سکیورٹی مجلس کا فیضان مدینہ سرگودھا میں مدنی مشورہ ہوا ۔ نگران مجلس نے چرم قربانی،
کھال گودام، حفاظتی اقدامات ، مدنی کاموں میں شمولیت کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی
مذاکرہ رضا کار اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر دیکھنے کا ذہن دیا جبکہ مدنی عطیات کارکردگی پوزیشن پر ذمہ داران کو
تحائف بھی دیئے۔(رپورٹ: محمد ظفر عطاری)