گزشتہ روز  دعوت اسلامی کی مجلس حفاظتی امور کے نگران مجلس نے لاہور ریجن مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاون کا ملکی حالات کی پیش نظر حفاظتی اقدامات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اسلامی بھا ئیوں کو سینی ٹائزر اور ماسک کے استعمال کے حوالے سے ذہن دیا۔ (رپورٹر۔ محمد عادل عطاری مجلس حفاظتی امور)