20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون سکیورٹی مجلس کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نے سی سی ٹی
وی روم کا وزٹ کرتے ہوئے شرکا کی چرم
قربانی، کھال گودام، حفاظتی اقدامات ،ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کے حوالےسے اہم نکات پیش کئے جبکہ آپ نے اس موقع پر ملکی حالات کے پیش نظر ماسک اور سینیٹا ئزر کے استعمال پر بھی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: احمد رضا عطاری)