12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
دعوت اسلامی
کی مجلس سکیورٹی کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس سکیورٹی نے فیضان مدینہ چکوال میں
مدنی مشورہ کیا جس میں رکن زون، اراکین کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران مجلس سکیورٹی
محمد عادل عطاری نے شرکا کو تقرر، چرم
قربانی، کھال گودام ،حفاظتی اقدامات، ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ،ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
کارکردگی، ماہانہ شعبہ کارکردگی اور 12 مدنی کاموں میں شمولیت جیسے کئی امور کے
حوالے سے اہم نکات عطا فرمائے۔ اس
دوران ملکی حالات کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے کام کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔(رپوٹ:محمد عاطف عطاری)