امیر اہلِ سنت علامہ
محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ جہاں اپنے مریدین و محبین کی وقتاً فوقتاً دینی و اصلاحی تربیت فرماتے
رہتے ہیں۔ وہیں اپنے ہمسایوں ، بھائیوں، بہنوں اور رشتہ داروں کے ساتھ حسنِ سلوک
کرنے کا ذہن بھی دیتے رہتے ہیں۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے عاشقان رسول کی مزید رہنمائی کے لئے اس ہفتے رسالہ ”رشتہ
داروں سے بھلائی“ پڑھنے / سننے کی
ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یارب المصطفٰے! جو
کوئی 16 صفحات کا رسالہ”رشتہ داروں سے بھلائی“ پڑھ یا سن لےاُسے اور اُس کے سارے خاندان کو حج،
مدینۂ پاک کی باادب حاضری، جلوۂ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں شہادت کی
موت اور جنتُ الفردوس میں بے حساب داخلہ عطا فرما۔ اٰمین
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
آڈیو
میں رسالہ نیچے ملاحظہ کریں
عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” درود شریف کی برکتیں“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے
/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ ! جو
کوئی 16 صفحات کا رسالہ ” درود شریف کی برکتیں “ پڑھ یا سن لےاُس سے ہمیشہ
کے لئے راضی ہوجا اور اس کو مدینۂ پاک میں درود و سلام پڑھتے ہوئے جلوۂ محبوب صلَّی اللہ تعالٰی علیہ
واٰلہٖ وسلَّم میں عافیت کے ساتھ شہادت عطا فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ
النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
آڈیو میں رسالہ نیچے
ملاحظہ کریں
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقان
رسول کو جہاں مدنی مذاکروں وغیرہ کے ذریعے شرعی، فقہی اور احتیاطی تدابیر اختیار
کرنے کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرتے ہیں وہیں دینی معلومات کو بڑھانے اور دلوں میں اسلاف کی محبت کو اجاگر کرنے کے لئے
ہر ہفتے مختلف موضوعات پر ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے
امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو رسالہ ” ڈرائیور
کی موت“ پڑھنے / سننے کی ترغیب
دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک !
جو کوئی 17صفحات کا رسالہ ” ڈرائیور کی موت“ پڑھ یا سن لے اُس کوایمان و عافیت کے ساتھ مدینے
میں جلوہ ٔمحبوب صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں شہادت اور جنت البقیع میں دفن ہونا نصیب
فرما۔اٰمین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
آڈیو میں رسالہ نیچے
ملاحظہ کریں
عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کےساتھ ساتھ ان کے قلوب کو صحابہ، اہل بیت اور اولیاء کرام کی محبت سے لبریز
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں
اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” ہر صحابی نبی جنّتی جنّتی“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یا اللہ پاک !
جو کوئی رسالہ ” ہر صحابی نبی جنّتی جنّتی“ پڑھ یا سن لے اُسےاور اس کی قیامت تک آنے والی ساری
نسلوں کو صحابۂ کرام کی سچی غلامی نصیب فرما۔اٰمین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
آڈیو میں رسالہ نیچے
ملاحظہ کریں
عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” کراماتِ خواجہ“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یارب المصطفٰے ! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ ”کرامات خواجہ“ پڑھ
یا سن لے اُس کو خواب میں خواجہ غریب نواز کا دیدار نصیب فرما اور اُسے اپنے آخری
نبی صلَّی
اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پیچھے پیچھے جنت الفردوس میں داخلہ اور آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ
واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس عطا فرما۔ اٰمین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
آڈیو میں رسالہ
نیچے ملاحظہ کریں
عاشقان
رسول کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب
کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ
سنت نے عاشقانِ رسول کو رسالہ ” فيضانِ رجب“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور
پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یا
ربَّ المصطفےٰ! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ
” فيضانِ رجب“ پڑھ یا سُن لےاُسے ماہ رجب کی برکتوں سے مامالا مال کردے اور اس کی
بے حساب مغفرت فرما ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ
الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے۔
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں۔
عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں
اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” اذان کی برکتیں“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک!
جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ ” اذان کی برکتیں “ پڑھ یا سُن لےاُسے مؤذِنِ رسول حضرت بلال کا جنت
الفردوس میں پڑوس نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں
عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کے دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” بسم اللہ
شریف کی برکتیں “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا ربّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”بسم
اللہ شریف کی برکتیں “ پڑھ یا سُن
لےاُسے جہاں پڑھنا منع نہ ہو ایسے ہر کام سے پہلے بِسْمِ
اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنے
کی سعادت عنایت فرما اور اُس سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے راضی ہوجااور اُسے بے حساب بخش
دے۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں
عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کے دینی معلومات میں اضافہ کرنے
کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی
ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے
/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”شانِ صدیق
اکبر رضی
اللہ عنہ “ پڑھ یا سُن لےاُس کو بے حساب بخش کر جنت
الفردوس میں حضرت صدیق اکبر کا پڑوس عطا فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں
عاشقان رسول
کی دینی معلومات میں اضافہ کرنے اور انہیں علمِ دین سے فیض یاب کرنے کے لئے
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں
اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” صابِر بوڑھا “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا ربَّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ” صابِر بوڑھا “ پڑھ
یا سُن لے اسے مصیبتوں پر صبر کرنے کا حوصلہ عطافرما، اس کو پُل صراط سے سلامتی کے
ساتھ گزار اور اس کی بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں
عاشقان رسول
کی دینی معلومات میں اضافہ کرنے اور انہیں علمِ دین سے فیض یاب کرنے کے لئے
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے
ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” شانِ حافظِ مِلّت رحمۃ اللہ علیہ “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ” شانِ
حافظِ مِلّت رحمۃ
اللہ علیہ “ پڑھ یا سُن لے اس کو اپنے نیک بندےحافظ ملت کی برکتیں عطاکر اور اس کی بے
حساب بخشش فرما۔امین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے
ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ
سنت نے عاشقانِ رسول کو رسالہ ” سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھنے / سننے کی
ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک!
جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”سردی کے بارے
میں دلچسپ معلومات “ پڑھ یا سُن لے اس کو جہنم کے ہر عذاب خُصوصاً جہنم کے ٹھنڈک
کے شدید عذاب سے بچاکر جنتُ الفردوس میں بے حساب داخلے سے نواز دے۔ امین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں