سلسلہ عطاریہ رضویہ قادریہ کے تیرہویں بزرگ حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی اور ضمناً سلسلہ عطاریہ کے چود ہویں بزرگ حضرت شیخ ابو الفرح یوسف طرطوسی رحمۃ اللہ علیہما کی سیرت کا مطالعہ کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ عاشقان اولیاء کو اس ہفتے 21 صفحات پر مشتمل رسالہ فیضان شیخ عبدُ الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہپڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعوت اسلامی کی مجلس تراجم کی جانب سے اس رسالے کا پانچ زبانوں(انگلش، اردو، بنگلہ، سندھی، پشتو) میں ترجمہ بھی کیا گیا ہے، دعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر ان زبانوں میں رسائل موجود ہیں، مذکورہ زبانوں کے جاننے والے درج ذیل لنک پر کلک کرکے رسائل کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔

دعائے عطار

یارب المصطفٰے! جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ فیضان شیخ عبدُ الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہپڑھ یا سن لے اسے سلسلہ قادریہ کے بزرگانِ دین کے فیضان سے مالا مال فرما کراور بے حساب بخش کر جنت الفردوس میں میرے غوث پاک کا پڑوس عطا فرما۔اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

Audio Book