4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

21مارچ2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کولکتہ ریجن  میں پٹنہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں چار کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت ان کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اورزیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔