دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 ستمبر 2020ء کو پشاور زون میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد ہواجس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16ستمبر 2020ء کو پشاور میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے پشاور زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن نگران نے اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن کی ایبٹ آباد کابینہ کے علاقائی دورہ میں شرکت
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام15ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ایبٹ آباد کابینہ کے علاقائی
دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور شارٹ کورسز
کرنے کی دعوت پیش کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ایبٹ آباد میں ہزارہ زون کا مدنی
مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی پھول دئیے اور لاک ڈاؤن کے ایام میں مدنی
کاموں میں ہونے والی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے اہداف دئیے اور نیتیں کروائیں۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے گوجرانولہ سیشن کورٹ کے اطراف میں ہونے والے علاقائی دورہ میں شرکت کی اور گھر گھر جا کر سنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت اور شارٹ کورسز کرنے کی دعوت پیش کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے گوجرانولہ زون کامدنی مشورہ لیا جس میں زون تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اسلامی بہن کا جنوبی اور شمالی لاہور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 7ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے جنوبی اور
شمالی لاہور زون کا مدنی مشورہ کیاجس میں زون تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کو مدنی پھول دئیے اور
لاک ڈاؤن کے ایام میں مدنی کاموں میں ہونے والے کمزوری کو دور کرنے کے لیے اہداف دئیے
اور نیتیں کروائیں۔
میر پور خاص زون کی جھڈو کابینہ میں زون نگران اسلامی بہن کا
مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے تحت 18 ستمبر 2020 ء کو میر
پور خاص زون کی جھڈو کابینہ میں زون نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورہ کیا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ
داران نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی کام پابندی سے کرنے کا ذہن دیا ۔مزید مالیات ٹیسٹ
مکمل کروانے ،کفن دفن کے شعبے کے تحت ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت 13 ستمبر 2020 ء کو حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹنڈوآدمزون میں
اراکین ریجن اور زون ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ کیا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
13 ستمبر 2020ء کو حیدرآباد ریجن شارٹ
کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نواب شاہ زون کا مدنی مشورہ کیاجس میں زون تا ڈویژن مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ اسلامی کی جانب سے ہر سال اعلیٰ حضرت امام
احمد رضا خان رحمۃ
اللہ علیہ کا عرس مبارک نہایت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔
اس سال (1442 ہجری کو) اعلیٰ حضرت
رحمۃ اللہ علیہ کا 102
سالہ عرس منایا جارہا ہے۔ صفر المظفر کا آغاز ہوتے ہی18 ستمبر 2020ء کی شب سے مدنی چینل پر خصوصی ٹرانسمیشن کا آغاز
ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ ماہ صفر المظفر 1442ھ میں ہر اتوار،
پیر، بدھ، اور جمعہ کو پروگرام ذوق نعت سیزن 08 کے بقیہ Episodeکا
انعقاد کیا جائیگا جس میں مختلف یونیورسٹیز کے اسٹوڈنٹس مقابلے میں شامل ہونگے۔
یونیورسٹیز کے نام یہ ہیں:
NED University
of Engineering and Technology٭
Federal Urdu
University of Art Science and Technology ٭
Bahria
University٭
University of
Sindh ٭
Sindh
Agriculture University Tandojam٭
Shaheed Zulfiqar
ali Bhutto Institute of science and Technology ٭
Sirsyed
University of Engineering and Technology ٭
Benazeer Bhutto
Shaheed University٭
University of
Karachi٭
National
University of science and Technology ٭
Dawood
University of Engineering and Technology ٭
Muhammad ali
jinnah University ٭
ذوق نعت سیزن 8 کے Episodeکی
تفصیلات درج ذیل ہے:
Winner |
Team |
|
Team |
Round |
Day |
Date |
NEDUET |
FUUAST |
VS |
NEDUET |
Pre Quarter |
Friday |
18.sep.2020 |
UOS |
UOS |
VS |
BU |
Pre Quarter |
Mondy |
21.sep.2020 |
SZABIST |
SZABIST |
VS |
SAU |
Pre Quarter |
Wednesday |
23.sep.2020 |
SSUET |
Superior College |
VS |
SSUET |
Pre Quarter |
Friday |
25.sep.2020 |
SMIT |
BBSU |
VS |
SMIT |
Pre Quarter |
Sunday |
27.sep.2020 |
NUST |
NUST |
VS |
UOK |
Pre Quarter |
Monday |
28.sep.2020 |
MAJU |
MAJU |
VS |
DUET |
Pre Quarter |
Wednesday |
30.oct.2020 |
NEDUET |
NEDUET |
VS |
SSUET |
Quarter Final |
Friday |
02.oct.2020 |
SZABIST |
SZABIST |
VS |
SMIT |
Quarter Final |
Sunday |
04.oct.2020 |
NUST |
MAJU |
VS |
NUST |
Quarter Final |
Monday |
05.oct.2020 |
UOS |
UOS |
VS |
FUUAST |
Quarter Final |
Wednesday |
07.oct.2020 |
|
Winner of 2nd Quarter Final |
VS |
Winner of 1st Quarter Final |
Semi Final |
Friday |
09.oct.2020 |
|
Winner of 4th Quarter Final |
VS |
Winner of 3rd Quarter Final |
Semi Final |
Sunday |
11.oct.2020 |
|
Winner of 2nd
Semi Final |
VS |
Winner of 1st Semi Final |
Final |
Mondy |
12.oct.2020 |
کراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز المدینۃ العلمیہ (Islamic Research Center) کے شعبہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں منعقد ہوا۔ مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے ذمہ داران کی رہنمائی فرمائی جبکہ ذ مہ
داران نے رکنِ شوریٰ کو اپنے شعبے کی سابقہ کارکردگی کے متعلق بریفنگ دی۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ کا کہنا تھا کہ بچوں
بچیوں کی اسلامی تربیت کے لئے ایک نیا شعبہ ”شعبۂ
اطفال“ بنایا گیا ہے جس کے تحت ایسا لیٹریچر تیار کیا جائےگا جس میں اسلامی
عقائد، روزمرہ کے مسنون اعمال، ضروری آداب واحکام ، اچھے اخلاق کی تعلیم و ترغیب اور
بُرے اخلاق سے حفاظت کے لیے ان کی نشاندہی ، اسلامی تاریخ سے منتخب اصلاحی واقعات
،دلچسپ کہانیاں اور وہ سب کچھ جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ضروری ہے وہ سب کچھ اس لیٹریچر کا حصہ ہوگا۔
رکنِ شوریٰ نے مزید بتایا کہ المدینۃ العلمیہ کا ایک اور شعبہ بنام ”فقہِ
شافعی“ قائم کیا گیا ہے جس میں مذہبِ شافعی کی کتب پر تحریر و تصنیف کا کام کیا جائے
گا۔ یہ شعبہ فیصل آباد میں موجود المدینۃ العلمیہ کی شاخ میں قائم کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگلے سال دعوتِ اسلامی کا
40واں یومِ تاسیس منایا جائے گا، اس موقع پر علمیہ کا اداراہ”دعوتِ اسلامی نمبر“ شائع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے لئے ابھی سے تیاریاں شروع کی
جاچکی ہیں۔
رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ محمد عدنان چشتی مدنی
نے بتایا کہ بخاری شریف کی شرح پر کام شروع ہوچکا ہے، کتاب الایمان تک شرح لکھی
جاچکی ہے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ یہ علمی خزانہ
10 جلدوں پر مشتمل ہوگا۔
ذمہ دار شعبہ کتبِ اعلیٰ حضرت محمد کاشف سلیم مدنی کا کہنا تھا کہ حواشی ہدایۃ اور فتح القدیر کا
کام مکمل ہوچکاہے، کتاب کی اشاعت جلد ہوجائے
گی۔
شعبہ
فیضانِ حدیث کے ذمہ دار محمد اعجاز نواز مدنی نے
کہا ریاض الصالحین کی 6 جلدیں شائع ہوچکی
ہیں، ساتویں طباعت کے مرحلے میں ہے جبکہ 8ویں اور 9ویں جلد پر ابھی تحریر ی کام
جاری ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ریاض الصالحین کی مدد سے
تین جلدوں پر ایک کتاب تیار کی جارہی ہے
جس میں صرف صحاح ستہ کی احادیث مذکور ہوں
گی۔ ہمارا ہدف ہے کہ جنوری 2021 تک یہ کتاب مکمل ہوجائے۔