اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کھارادر کابینہ کے ڈویژن نیا آباد میں اصلاح
اعمال اجتماع ہوا جس میں 27 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت اسلامی بہن نے 63 نیک اعمال میں سے
سلام کے موضوع پر بیان کیا اور نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرنے کا ذہن دیا جس پر
اجتماع میں موجود اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کے رسالے پر عمل کی نیت بھی کی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام کورنگی نمبر 2 کی ڈویژن کی تمام ذمہ داران کا
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داران کی تربیت کی گئی اور دینی
کاموں میں درپیش مسائل سن کر حل بھی دیا۔
کراچی
رنچھوڑ لائن کابینہ شو مارکیٹ کے جامعۃ المدینہ للبنات میں دعائے صحت اجتماع
اسلامی بہنوں کی مجلس اوراد عطاریہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ شو مارکیٹ
کے جامعۃ المدینہ للبنات میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا دوران اجتماع پریشان حال اسلامی بہنوں کو تعویزات و اوراد
عطاریہ بھی دئیے گئے اور مزید ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن بھی دیا۔ اجتماع کے آخر میں پر یشانیوں بیماریوں
سے نجات کے لئے دعا بھی مانگی گئی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلس مشاورت نے گزشتہ دنوں ایک شخصیت
اسلامی بہن کے انتقال پر ان کے ایصالِ ثواب کے لئے منعقدہ محفل نعت میں شرکت کی ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلس مشاورت کا ریجن فیصل آباد، زون
جھنگ اور جڑانوالہ کی اسلا می بہنوں
کےساتھ مد نی مشورہ ہوا جس میں گنا ہوں
سے بچ کر دینی کام کر نے،تقرری مکمل کرنے ،ہفتہ وار رسائل کی مطالعہ کارکردگی دینے اوراجتماع شریک اسلامی بہنوں کی تعداد بڑ ھا نے کے اہداف دیئے گئے ۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلس مشاورت کاریجن لا ہور زون شمالی لاہور اور جنوبی لاہور کی اسلا می
بہنوں کے درمیان مد نی مشورہ ہوا جس میں
شعبۂ تعلیم کے دینی کام کے ساتھ تعاون
،فو ٹو کا پی کے اخر جات بچا نے کا طریقہ
اورگھر اور دینی کام کو منظم کر نے کے طریقے پر بات چیت ہو ئی ۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن کے شہر کویت کی اسلامی بہن سے اصلاح اعمال شعبہ
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نیک عمل کے
رسالے بڑھانے، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اصلاح اِعمال اجتماع کروانے کی نیت کی گئی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن کے شہر چشتیاں میں
اصلاحِ اعمال اجتماع ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح اعمال ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع
میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال نمبر 1 پر عمل کا ذہن دیتے ہوئے فیضانِ نیت کے
موضوع پر بیان کیا۔ اسلامی بہنوں کو ہر ماہ نیک اعمال کا جائزہ لینے اور رسالہ پُر
کر کے جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
ریجن شب و
روز ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ اور زون ذمہ داراسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن
شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ
اور زون ذمہ داراسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ کیا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن
شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ
کو مضبوط کرنے، تمام شعبہ جات سے مدنی خبریں وصول کرنے نیز مدنی خبر تحریر کرنے کا
فارم سمجھایا گیا، ذمہ داران کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی اور حوصلہ افزائی بھی
فرمائی گئی۔
کراچی
رنچھوڑ لائن، کابینہ شو مارکیٹ جامعۃ المدینہ
میں دعائےصحت اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی رنچھوڑ لائن، کابینہ شو مارکیٹ جامعۃ المدینہ میں دعائےصحت
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعا مانگنے کی فضیلت اور اس کے آداب بیان کئے اور دعائے صحت
اجتماع میں دعا مانگی۔ تعویذات دئیے اور مزید اورادعطاریہ کےبستہ پر جانے کا ذہن دیا۔
مبلغ دعوت
اسلامی مولانا محمد احمد رضا عطاری کی رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا اہتمام
1 جنوری 2021 بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز
عشاء مبلغ دعوت اسلامی مولانا محمد احمد رضا عطاری کی رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا اہتمام ہوا جس میں مبلغ دعوت
اسلامی حاجی نصر عطاری، ڈویژن نگران آصف عطاری، قاری بلال عطاری، چوہدری مہر رشید
احمد، مہر فاروق احمد اور سیاسی و سماجی شخصیات سمیت
کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
اجتماع میلاد میں رکن لاہور جنوبی زون مدرستہ
المدینہ بالغان مولانا محمد شعیب رضا عطاری المدنی نے شان مصطفیٰ کے موضوع پر اور مبلغ
دعوت اسلامی مولانا اشفاق احمد رضوی نے عشق رسول کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
حاضرین کو دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہونے اور
مدنی چینل دیکھنے کے حوالے سے بھر پور ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
ابوحاشر محمد احمدرضاعطاری)
Dawateislami