17 رجب المرجب, 1446 ہجری
حضرت مولانا مفتی اطہر علی نعیمی صاحب ان دنوں
بیمار ہیں۔
اسی سلسلے میں دعوت اسلامی کا وفد رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری کے ہمراہ ان
کی رہائش گاہ پہنچا جہاں انہوں نے مولانا صاحب سے عیادت کی۔ رکن شوریٰ نے ان کی
جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات سے آگاہ کیا۔