17 رجب المرجب, 1446 ہجری
2جنوری 2020ء کو دعوت اسلامی کے ڈویژن نگران
استور محمد عمران عطاری نے ڈائریکٹر فار ایسٹ محمد سلیم سے ملاقات کی۔ نگران ڈویژن
نے انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کیا اور مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور
کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔