17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد امین عطاری نے دار العلوم نعیمیہ کے مدرس مولانا آثار اللہ صاحب سے ملاقات کی۔ رکن شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات
سے آگاہ کیا اور مکتبۃ المدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کیں۔