17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے زیر
اہتمام جامعۃ المدینہ سکرند میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے
طلبائے کرام نے شرکت کی۔
نگران مجلس مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری
نے طلبہ کو مدنی چینل کڈز کے پروگرام میں
حصہ لینے اور صلاحیتیں بڑھانے کا ذہن دیا۔ اختتام پرجامعہ کے اساتذہ کرام اور ناظمین کو دعوت اسلامی ڈیجیٹل سروس کا
تعارف پیش کیا گیا اور بچوں کے ذریعے مدنی چینل عام کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔