17 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے گلبہارمیں واقع سینیٹری مارکیٹ
میں چوک درس اور مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔
اراکین
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری اور حاجی امین قافلہ عطاری نے دکاندار اور اطراف کے
اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مدنی قافلے میں
سفر کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اراکین شوریٰ نے
اسلامی بھائیوں کو پابندی سے چوک درس دینے کا ذہن دیا۔