The course ‘Ideal
character of Muslim daughter’ conducted in Willesden
Green (London Region)
Under the supervision of
‘Majlis short courses (Islamic sisters)’,
an online 3-day course, namely ‘Ideal character of Muslim daughter’ will
be held on 29th December 2020 in Willesden Green (London
Region) via
Skype. This was a 3-day course with one-hour duration.
In this course, the
attendees (Islamic sisters) were taught about
‘upbringing of daughter’, ‘advantages of Purdah [veiling]’
and ‘beautification and adornment’.
علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل
پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔ (احیاء العلوم مترجم جلد 1،ص136) ۔مدنی مذاکرہ بھی علم دین حاصل کرنے کا بہترین
ذریعہ ہے ۔
اسی سلسلے میں آج رات 8:30 بجےمدنی چینل پر براہ
راست ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوگا جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ
محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے
گئے سوالات کے جوابات ارشاد فرمائیں گے
واضح رہے کہ مدنی مذاکرے میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ فقہی سوالات کے جوابات، علم و حکمت سے لبریز مدنی
پھول اور اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں روز مرہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو فرماتے
ہیں۔
عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں
اول تا آخر شرکت فرمائیں اور علمِ دین کی روشنی سے اپنے سینوں کو منور کریں۔
The course ‘Tafseer of
Surah An-Nur course’ conducted in New York (America)
Under the supervision of
‘Majlis short courses for Islamic sisters’, from 23rd November 2020
to 10th December 2020, a 15-day course ‘Tafseer of Surah An-Nur
course’ was conducted in New York (America). Approximately, 21 Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual course’. Female religious teacher delivered the
Tafseer of Surah An-Nur and the rulings mentioned in it in simple, easy and
excellent way. At the end of the course, the attendees (Islamic
sisters)
gave good feedback, appreciated the efforts of Dawateislami and made intentions
of enrolling in more short courses.
Under the supervision of
‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a course ‘Path to Paradise’ was conducted
in Blackburn, Preston, Nelson, Burnley and Brierfield.
Approximately, 32 Islamic sisters had the privilege of attending this
spiritual course’. Female preachers of Dawateislami delivered Sunnah-inspiring
Bayans. At the end of the course, the attendees (Islamic
sisters) made the intentions of enrolling in more short
courses and attending weekly Sunnah-inspiring Ijtima.
Under the supervision of
‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister),
an online ‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Lancashire
Kabina
(UK) on
26th December 2020, via Skype. 14 Islamic sisters had the privilege
of attending the ‘Tarbiyyati spiritual gathering’. Region Responsible Islamic
sister
(Majlis shrouding and burial) explained the method of giving Ghusl
to the deceased [Islamic sisters]
and using ‘Mustamal water’. She also shared some important points about
refraining from Israf [waste]. Two Islamic
sisters made intentions of appearing the test of shrouding and burial.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, an online Madani Halqa was conducted in Luton
(London Region) in previous days. 13 Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual Halqa. The female preacher of
Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Hubb-e-Jah’ and provided the attendees (Islamic sisters) important information about the
religious activities of Dawateislami and encouraged them to keep associated
with the religious environment of Dawateislami and take part in the religious
activities.
The course ‘Ideal
character of Muslim daughter’ conducted in South Birmingham (Birmingham Region)
Under the supervision of
‘Majlis short courses (Islamic sisters)’,
an online 3-day course, namely ‘Ideal character of Muslim daughter’ was
conducted on 28th December 2020 in South Birmingham
(Birmingham region) via Skype. The local Islamic sisters had
the privilege of attending this course.
In this course, the
attendees (Islamic sisters) were taught about
‘upbringing of daughter’, ‘advantages of Purdah [veiling]’
and ‘beautification and adornment’.
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آئرلینڈ (Ireland)میں بذریعہ اسکائپ دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریبا 17 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا
طریقہ“کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے نیز 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا گیا۔
لندن ریجن کے
علاقے ایسٹ ہام میں کورس بنام ”بیٹی کا کردار “بذریعہ اسکائپ کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
یکم جنوری2021ء سے لندن ریجن کے علاقے ایسٹ
ہام(East Ham) میں تین
دن پر مشتمل کورس بنام ”بیٹی کا کردار “بذریعہ اسکائپ کا انعقاد کیا گیاجس
میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب
وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی
گئی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ
لینڈ کے شہرایڈنبرا(Edinburgh) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل
بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات
نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن میں مختلف مقامات ہیرو، سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنسلو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting,
Hounslow, Reading, Woking, Slough )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں 230اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ”خوفِ خدا“ کے
موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکےکی کابینہ
ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر میں
اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 23 تا 29 دسمبر2020ءتک یوکےکی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ
یارکشائر کے علاقے ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ، وائٹیکر بیٹلے، سیوییل ٹاؤن، ویسٹن، اسٹاکٹن، مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ ،
ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیوکاسل (Heckmondwike,
Ravensthope, Westtown, Batley, Saviletown, Witikerbatley, Bradford, Leeds,
Halifax, keighley, Newcastle,
Stockton and Middlesbrough ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات بذریعہ اسکائپ منعقد کئے
گئے جن میں کم و بیش 639 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ”خوفِ خدا“ کے
موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔