فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے اوورسیز اجتماع میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا مکتب
دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں ہونے والے اوورسیز اجتماع
میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا مکتب لگایا گیا جہاں USA
سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول کو ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کرواتے ہوئے ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ
کروائی گئی اور ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا پیجز بھی سبکرائب کروائے گئے۔
اسی
دوران مکتب میں موجود ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے کینیا ممباسا سے آئےہوئے علمائے
کرام کو سُواہیلی ترجمان کی مدد سے ڈیپارٹمنٹ کا تعارف پیش کیا جبکہ البانِیا (Albania)کےنگران اسلامی بھائی کی بھی مکتب پر
حاضری ہوئی۔
بعدازاں بریل (Braille)کےرسائل کی دیگر لینگویجز میں ٹرانسلیٹ
کرنے سےمتعلق ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی مشاورت ہوئی جس میں اسلامی بھائیوں نے
اپنی اپنی رائے پیش کی۔(رپورٹ: سید عمیر عطاری نگرانِ
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)