9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مجلس رابطہ ڈویژن ذمہ دار اور علاقہ ذمہ
داران کا شعبےکے تحت شخصیات کے درمیان نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں لطیف آباد نمبر 10 ، بسم اللہ گارڈن
میں A-S-P
آف سینٹرل جیل کے اہل خانہ اور اس ایریا کی چند مخیر شخصیات سے ملاقات کی ۔ انہیں
کل ہونے والے دعائے حاجات اجتماع میں خصوصی
طور پر شرکت کی دعوت دی۔
لطیف آباد
نمبر 9 میں بھی ”Style Inn“Beauty Saloon میں علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن
نے اونر سے ملاقات کی اور اجتماع کی دعوت
دی اور رسالہ بھی تحفے میں دیا ۔