
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت
گزشتہ دنوں کراچی ریجن جامعۃالمدینہ گلشن رضا میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں پاکستان
مجلس مشاورت شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے دورۃالحدیث کی طالبات کے درمیان دعوت ِاسلامی کےشعبہ جات کا تعارف پیش کیااورانہیں کورسز میں تدریس کرنے
کاذہن دیاجس پر ایک اسلامی بہن نے دار المدینہ میں خدمت انجام دینے کے لئے نیت کی
جبکہ 2 اسلامی بہنوں نےآن لائن کے لئے ،ایک اسلامی بہن دارالسنہ کے لئے 16 اسلامی بہنوں
نے شارٹ کورسز کروانے کی نیتیں پیش کی اور
باقی اسلامی بہنوں نے فیضان آن لائن اکیڈمی کے لیے نیت کی ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت
گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن ٹنڈو
الہیار کے نیو جامعۃ المدینہ گرلز میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ نگران ،ڈویزن نگران ،ڈویزن مشاورتوں ،علاقہ
و علاقہ مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودینی
کاموں میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات دیتےہوئے رمضان ڈونیشن کے اہداف دیئے جس
پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
برکی ٹاؤن کےجامعۃالمدینہ دورۃالحدیث کی اسلامی
بہنوں میں تربیتی اجتماع کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت
گزشتہ دنوں برج اٹاری شاہدرہ اور برکی ٹاؤن کےجامعۃالمدینہ
دورۃالحدیث کی
اسلامی بہنوں میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہواجس میں ان کوشمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ان کو
دینی کاموں کی ترغیب دلائی جس پر دورۃالحدیث کی اسلامی بہنوں نے نیوں اجتماعات
شروع کرنے، تدریس کرنے،آن لائن اکیڈمی اور روحانی علاج کے بستوں میں خدمات پیش
کرنے کی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں
کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ
دنوں گنج بخش جامعۃ
المدینہ دورۃالحدیث کی طالبات میں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نےطالبات کو
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ان کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
میں مصروف رہنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔
میراں حسین زنجانی کابینہ چھوپورہ جامعۃ المدینہ
میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد

اسلامی بہنوں
کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں
شمالی زون لاہور میراں حسین زنجانی کابینہ
چھوپورہ جامعۃ المدینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورت
ڈویژن نگران اور ان کی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت ِاسلامی نے اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں کی کارکردگی دلاتےہوئےہفتہ وار رسالہ کارکردگی محاسبہ کارکردگی اورماہنامہ
فیضان ِمدینہ کی بکنگ مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی نیز
سالانہ ڈونیشن کارکردگی کے متعلق اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا ۔
خوشبوئے عطارجامعۃالمدینہ میں دورۃالحدیث کی
اسلامی بہنوں میں تربیتی سیشن کاانعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ
المدینہ گرلز کےتحت گزشتہ دنوں شیراکوٹ خوشبوئے عطارجامعۃالمدینہ میں دورۃالحدیث کی اسلامی بہنوں میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نےطالبات کو
دعوت ِاسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں
مصروف رہنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
مصطفٰی آباد رائیونڈ میں دورۃالحدیث کی طالبات
کےدرمیان تربیتی سیشن کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں مصطفٰی آباد رائیونڈ میں دورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان
تربیتی سیشن کاانعقاد ہواجس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو
دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ان کو دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں
میں مصروف رہنے کا ذہن دیا جس پرطالبات نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
حیدرآباد ریجن میر
پور خاص زون میں دورۃالحدیث کی طالبات
کےدرمیان تربیت کاسلسلہ

اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےتحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون میںدورۃالحدیث کی
طالبات کےدرمیان تربیت کاسلسلہ ہوا جس میں پاکستان
حیدرآباد ریجن میر پور خاص زون کے جامعۃ المدینہ گرلز گلزار عطار ٹنڈو الہیار
میں زون ذمہ داراسلامی بہن نےطالبات کی تربیت کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنےکاذہن دیااوردعوت ِاسلامی کے شعبہ جات آئن لائن اکیڈمی ،جامعۃ المدینہ للبنات، فیضان ِقرآن وسنت کورس ،فیضان
تجوید کورس میں تدریس کرنے اور علم کی اہمیت اور اس پر عمل کی ترغیب دلائی جس پر
طالبات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔

شیخ ِطریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا
چنانچہ ملک پاکستان میں جامعات المدینہ
گرلز میں مختلف دینی کاموں کی تحریک کی
کارکردگی درجِ ذیل ہے:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :21229
1پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3862
آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:7085
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:14620
روزانہ 1200 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہن کی
تعداد:9363
روزانہ 313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہن کی
تعداد: 14280
مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :14502
نفل روزوں کی مدنی تحریک میں شامل اسلامی بہنوں
کی تعداد: 9053
نفل
روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4847
تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3275
رسالہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی مطالعہ کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد : 1لاکھ29ہزار 375

اسلامی بہنوں کےشعبہ
جامعۃ المدینہ کےتحت گزشتہ دنوں بڑا بورڈ
کابینہ درجہ دورۃالحدیث کی طالبات کےمدنی مشورےکاانعقادہواجس میں بڑا بورڈ کابینہ
مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے درجہ دورۃالحدیث کی طالبات
کے ساتھ تفصیلی گفتگو کے دوران ان کو درس نظامی مکمل کرنے کے بعد دعوتِ اسلامی کے
مختلف شعبہ جات میں اپنی دینی خدمات انجام دینے کا ذہن دیا اورتنظیمی کاموں میں
خود کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیانیزہاتھوں
ہاتھ طالبات کے کوائف فارم پُر کرتے ہوئے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ جامعۃ المدینہ کےتحت بحریہ ٹاؤن جامعۃ المدینہ بھوبھتیاں میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی بہن اورمقامی ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے بیان کیااور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی
سالانہ بکنگ کروانے کا بھی ذہن دیا نیزدعوت ِاسلامی کے دینی کام کو بڑھانے کے لیےعطیات جمع کرنے کا ذہن
دیاجس پر اسلامی بہنوں اور جامعہ کی طالبات نے اپنی نیتوں کا اظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے
تحت پاکستا ن کے شہر لاڑکانہ کے جامعۃالمدینہ گرلز میں تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں پاکستان
نگران اسلامی بہن نے لاڑکانہ شہر کے
جامعۃالمدینہ گرلز میں مدنی عملہ اور طالبات کے درمیان اسلاف کا جذبہ قربانی کے
موضوع پر بیان کیا ۔
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کومدنی کام کرنے
کاذہن دیتےہوئے تنظیمی ذمہ داری لینے اور دینی کام کرنے کی ترغیب دی نیزسالانہ ڈونیشن کے اہداف اورنئی جگہ دینی کام اور اجتماعات شروع کرنے کے اہداف دیئے جس پر مدنی عملہ
نےاپنی نیت کا اظہارکیا۔