ماہِ شَریْعت، مہرطَریْقت، تاجدارِگولڑہ حضرت پیر مِہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی سیرت پر مشتمل خوبصورت رسالہ
فیضانِ
پیر مِہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
مؤلف: مولانا محمدعمران
شاہ عطاری مدنی
اسکالرالمدینۃ العلمیہ(اسلامک ریسرچ سینٹر، دعوتِ اسلامی)
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے
’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً
ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کے لئے عنوانات (Headings) کا قیام
٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام
منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات،
احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین،
مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورےرسالے کی دارالافتاء اَہلِ
سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے مکمل رسالےکی کئی
بار پروف ریڈنگ
33 صفحات پر
مشتمل یہ رسالہ2013ء سے لیکر 4 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً60ہزار کی تعداد
میں پرنٹ ہو چکاہے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
کراچی ریجن بن قاسم زون قائد آباد کابینہ کے
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن بن
قاسم زون قائد آباد کابینہ کی ماہ جون 2021 میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی :
ہفتہ واررسالہ پڑھنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 26
گھر درس دینے/ سننے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد : 10
12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4
1200درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22
313درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 30
مدنی مذاکرہ دیکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 20
روزانہ آدھا سپارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15
روزانہ پورا سپارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4
نفل روزوں کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15
تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 9
رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 27
بنگلہ دیش کے
شہر سیدپور میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر سیدپور
میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا
ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ نیک اعمال کی کار کردگی بڑھانے کے حوالے
سے اہم نکات بتائےنیز تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا۔
کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ کابینہ کی شعبہ علاقائی
دورہ کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات و
محفلِ نعت کی کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ
کابینہ میں جون 2021 میں 96 مقامات
پر نیکی کی دعوت کےسلسلےہوئے۔جن کی کارکردگی درج ذیل ہے:
اکثر علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 348
اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش کےذریعے مدنی
قافلوں میں سفرکرنےوالے محارم اسلامی بھائیوں
کی تعداد: 22
شعبہ
علاقائی دورہ للبنات کے تحت تقسیم کی گئی کتب
کی تعداد:32
تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 826
ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد:4
دینی
حلقوں میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 190
بلدیہ کابینہ میں ہونےوالی محافلِ نعت اجتماع کی تعداد:13
انفرادی کوشش کےذریعےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد :10
مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 12
نیز محافلِ نعت کے ذریعے 2 کتب اور 310 رسائل
تقسیم کئے گئے۔
کورنگی اور لانڈھی کابینات کی اسلامی بہنوں
کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی
اور لانڈھی کابینات کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن تا ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
مشاورت علاقائی دورہ کی ذمہ داراسلامی بہن نےنیکی کی دعوت دینےکےحوالے سے اسلامی
بہنوں کو اہم نکات بتائےنیز تقرری مکمل
کرنےاور کارکردگی جدول کو بہتر بنانے کےحوالےسےذہن دیاجبکہ اپنےمحارم کومدنی قافلہ
میں سفر کروانےکی ترغیب دلائی جس پر مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے کارکردگی بہتر
بنانے کی نیتیں پیش کیں۔
بنگلہ دیش
راجشاہی میں اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن کا زون سطح کی ذمہ دار کے ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر
راجشاہی میں اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن کا زون سطح
کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ ہوا۔
اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری
لانے نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 2میں بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں زون مشاورتوں ا ور
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوتقرری
کاکام سافٹ وئیر میں انٹر کرنے کےحوالےسے تربیتی نکات بتاتے ہوئے اس کام کو جلد مکمل کرنے کا ہدف دیااور تعویذات عطاریہ کےنئے بستے کے ساتھ پہلے سے موجود بستوں کو مضبوط کرنے کا
ذہن دیا نیز قربانی کی کھالوں کی وصولی کیلئے پیشگی بکنگ کرنےکا ذہن دیا ۔ شارٹ کورسزشعبہ رابطہ کے مدنی کام کےساتھ ساتھ
علاقائی دورہ، نماز کورس ،نماز و تجوید کورس اور کتاب’’ تجہیز و تکفین کاطریقہ
‘‘ کا ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا جبکہ مدنی مشورے کے آخر میں دعوت اسلامی کے شعبہ
شب و روز کے لئے ہر شعبے کو مدنی خبریں دینے کی ترغیب دلاتے ہوئے اس کا طریقہ
بتایا گیا۔
لیاقت آباد کابینہ کراچی میں مختلف مقامات پر
کورس بنام ’’فیضان تجوید و نماز‘‘ کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ
دنوں لیاقت آباد کابینہ کراچی میں مختلف مقامات پر کورس بنام ’’فیضان تجوید و نماز‘‘ کاسلسلہ ہوا
جن میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
مبلغات دعوتِ اسلامی نےاسلامی بہنوں کو تجوید
میں مدنی قاعدہ سے قواعد بتائےاور ساتھ
ساتھ نمار کےفرائض ،واجبات اور مفسدات سےمتعلق معلومات دی نیزدعوت اسلامی کےشعبہ
جات کےبارے میں بریفنگ دیتےہوئےدینی کاموں میں حصہ لینےاور مدنی مذاکرہ
دیکھنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھےجذبات کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال للبنات کے تحت کورنگی کابینہ کراچی میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کاانعقادہواجس میں 8 اسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’پیٹ کا قفل
مدینہ لگانے‘‘کے موضوع پر بیان کیااور روزانہ کی بنیاد پررسالہ ’’نیک اعمال ‘‘کےذریعے
اپنے اعمال کاجائزہ لینے کا ذہن دیاجبکہ اسلامی بہنوں کی طرف سےکئےجانےوالےسوالات
کےجوابات دیئے اور ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔
شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 میں مدنی
مشورےکاانعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی
ساؤتھ زون 2 میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں بلدیہ،ہاکس بے اور سائٹ ایریا
کی کابینہ تا علاقائی سطح کی 8 ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی
سابقہ کارکردگی شیڈول کاجائزہ لیتےہوئے انہیں مدنی مذاکرہ کارکردگی،اصلاح اعمال کارکردگی اور عاملات نیک اعمال میں اضافے کرنےکا
ذہن دیا۔مزیداصلاح اعمال اجتماعات منعقد کرنےکےحوالےسے نکات فراہم کئےنیزتقرریاں
مکمل کرنے اور تمام ذیلی حلقوں میں اصلاح اعمال کے بینرز لگانے کا ہدف بھی دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں کورنگی کابینہ کراچی میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا
جس میں تقریبا 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کفن دفن اجتماعات
منعقد کرنےکےحوالےسے اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے اور کتاب’’ تجہیز و
تکفین کاطریقہ ‘‘ سےٹیسٹ لینےکے حوالے
سے مدنی پھول دیئےمزید دینی کاموں کو بڑھانے اور تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئے
۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون
2 بلدیہ کابینہ کے ڈویژن مہاجر کیمپ جونا گڑہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں 12 اسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے’’ احساسِ ذمہ داری ‘‘کے موضوع پر ترغیبی بیان
کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی ذمہ داری دینے کے حوالے سے تربیت
کی۔ اس کے علاوہ رسالہ نیک اعمال کے ذریعےاپنے
اعمال کا جائزہ لینے کاذہن دیااور جائزہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ مزید دینی کاموں کے متعلق کلام کرتے ہوئے مفید نکات بتائے اور
دینی کاموں میں اضافے کی نیت کرواتے ہوئے اہداف بھی دیئے۔ اچھی کارکردگی پر تبرکات
کا تحفہ دیتے ہوئے حوصلہ افزائی بھی کی نیز ڈونیشن بکس ڈویژن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے بھی شعبہ ڈونیشن بکس کے حوالے سے اہم نکات بتائے اور کارکردگی
بھی وصول کی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی
اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔