
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام یوکے کے شہرنیلسن (Nelson) میں مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام مانچسٹر ریجن کے علاقےبری (Bury)میں سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
گریٹر مانچسٹر کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے ”اپنی اصلاح کا نسخہ“ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے
اور اس کے ذریعے اپنی اصلاح کرنے کا ذہن دیا۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا
گوجرانوالہ زون و کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 20جولائی2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس اسلامی بہن کا گوجرانوالہ زون
و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ بکسز کے آرڈر کے
حوالے سے اہداف دئیے جہاں سے آرڈر نہیں ملے وہاں رابطہ کرنے کا ذہن دیا نیز نیو ڈونیشن بکس رکھوانے اور
کوڈ وائز ڈیٹا تیار کرنے کے حوالے سے فالواپ لیتے ہوئے کارکردگی
پر کلام کیا۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا ڈیرہ
اسماعیل خان زون و کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 14جولائی 2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار نے ڈیرہ اسماعیل زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ماہانہ کارکردگی کا فالواپ کیا ۔گھریلو صدقہ بکسز بڑھانے
کے اہداف دئیے گئے کارکردگی شیڈول ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے چیک کرنے کے حوالے
سے کلام کیا گیا۔نیو ڈونیشن بکس ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کو سمجھانے کا سلسلہ ہوا۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا کامونکی
کابینہ و ڈویژن ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے
گوجرانوالہ زون کی کامونکی کابینہ کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔ نیو ڈونیشن بکس کے کارکردگی فارم سمجھانے کی ترکیب
بنی۔ذیلی سطح تک فارم سمجھانے کا عرض کیا
کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی عرض کی گئی۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
حیدرآباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا سکھر
زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18جولائی 2020ءحیدرآباد ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے سکھر زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکسز
کے آرڈر کے حوالے سے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے، تمام ڈویژن سے آرڈر لینے اور رابطہ کرنے کا عرض
کیا گیا، مالیات میں رقم جمع کروانے اور
اسکافالو اپ کے حوالے سے معلومات لی گئی،ں مزید کارکردگی پر بھی کلام ہوا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20جولائی 2020ء حیدرآباد ریجن
نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس کے شعبے کا مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن، زون اور کابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن
اور علاقوں اور ذیلی تک شعبے پر تقرریاں
مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے نیوگھریلو
صدقہ بکس لگوانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
کراچی ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار کا اورنگی کابینہ کی 3 ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

20جولائی 2020ء کراچی ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے ساوتھ سینٹرل زون،
اورنگی کابینہ، تین ڈویژن کے ساتھ مدنی
مشورہ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیو کارکردگی دینے کا طریقہ سمجھایا گیا۔گھریلو
صدقہ بکس رجسٹریشن مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا نیز نیو صدقہ بکس منگوانے کا ہدف دیا
گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں چکوال جہلم زون میں طہارت کورس کے امتحان کا انعقاد کیا گیاجس میں 7 اسلامی
بہنوں نے کامیابی حاصل کی۔
کامیاب اسلامی بہنوں نے گجر خان میں 3 مقامات پر
طہارت کورس کی تدریس کی ذمہ داری ادا کی جن میں 52اسلامی بہنوں شرکت نے کی۔

الحمد للہ عزوجل شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام جولائی 2020ء سیالکوٹ زون میں2 مقامات پر ’’ طہارت کورس‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو وضو، غسل اور تیمم کا طریقہ، مستعمل پانی اور نجاستوں کا
بیان،اس کے علاوہ کپڑے و دیگر اشیاءپاک کرنے کا طریقہ وغیرہ بھی سکھایا گیا۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام جولائی 2020ء چکوال زون میں ’’ طہارت کورس‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں 52
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔شرکاء کو وضو و غسل اور تیمم کا طریقہ، مستعمل پانی اور نجاستوں کا بیان،اس کے علاوہ کپڑے و دیگر
اشیاءپاک کرنے کا طریقہ وغیرہ بھی سکھایا گیا۔
