21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مولانا پیر
محمد انور قریشی مہتمم دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادنخان سے ملاقات
Sun, 9 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ بالعلماءمحمد
ظہیر عباس مدنی نے مولانا پیر محمد انور
قریشی مہتمم دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادنخان سے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔