
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شارٹ کورسز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سکھر اور ڈیرہ
الٰہ یار زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ کورسز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری ،تقسیم
کاری اور اہداف کے حوالے سے گفتگو کی نیز کورسز کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب
دلاتے ہوئےآئندہ کیلئے اہداف دئیے۔
یوکے کے ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم ،
اسکاٹ لینڈ، بریڈ فورڈ اور آئر لینڈ میں یوم قفل ِمدینہ

ماہ ذوالحجۃ الحرام کے سلسلے میں پیر شریف کو تنظیمی
لحاظ سے یوکے کے ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم ، اسکاٹ لینڈ، بریڈ فورڈ اور آئر لینڈ
میں یومِ قفل منایا گیا جس میں 609 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ
کیا اور 263 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شارٹ کورسز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مظفرآباد زون
کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ کورسز پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری کے حوالے سے کلام کیا مزید
مدنی مشورے میں تقسیم کاری اور اہداف پر
گفتگو کرتے ہوئے کورسز کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور آئندہ کیلئے اہداف دئیے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شارٹ کورسز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے پشاور زون کا
مدنی مشورہ لیا جس میں تقرری کے حوالے
سے گفتگو ہوئی۔
شارٹ کورسز پاک
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مشورے میں تقسیم
کاری اور اہداف پر خصوصی کلام کیا مزید کورسز کی تعداد کو بڑھانے کی ترغیب دلائی
اور آئندہ کیلئے اہداف دئیے۔
فیصل آباد ریجن کی زون میانوالی میں مجلس
کفن دفن ذمہ دار کا تربیتی اجتماع

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 28 جولائی
2020ءکو پاکستان کے شہرفیصل آباد میانوالی
میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کراچی ریجن کی
مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی
بیان کیا اور اسلامی بہن کو غسل کا طریقہ
،مسائل، اس کے احکام سمجھانے کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا ذہن بھی دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 26 جولائی
2020کو پاکستان کے شہر ملتان ظاہر پیر میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں10 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اورزون ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل کا طریقہ
اور کفن کا طریقہ سکھایا۔ اجتماع کے اختتام
پر اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کا بھی ذہن دیا گیا شرکاء اسلامی بہنوں میں سے 04 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں کیں۔
ملتان
ریجن کی زون رحیم یار خان میں مجلس کفن دفن ذمہ دار کا تربیتی مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 25 جولائی
2020ءکو پاکستان کے شہر ملتان رحیم یار
خان زون میں مجلس کفن دفن تربیتی مدنی
مشورہ منعقد ہواجس میں زون ذمہ دار و کابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کفن دفن کے بارے
میں معلومات فراہم کیں، شعبہ کفن دفن کے مدنی کام کو بڑھانے کے مدنی پھول بھی پیش کیے، کارکردگی کو وقت پر لینے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ماہ
ذوالحجۃالحرام کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی
لحاظ سے پاکستان کے فیصل آباد ریجن میں یوم
قفل منایا گیا جس میں 185 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور
175اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل
مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ماہ ذوالحجۃالحرام کی پہلی پیر شریف کو
تنظیمی لحاظ سے پاکستان کے فیصل آباد ریجن
میں یوم قفل منایا گیا جس میں 185 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا
اور 175اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے
قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 28 جولائی2020 ریجن اسلام آباد زون چکوال مدنی
انعامات ذمہ دار کا تلہ گنگ کابینہ میں مدنی انعامات کا بذریعہ کال اجتماع منعقد ہواجس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مذاکرہ کے موضوع پر بیان فرمایا اور اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے
اور مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی۔

دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام 28جولائی 2020ء کو ہند نگران
اسلامی بہن نے دہلی ریجن کی گورکھپور زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند نگران اسلامی
بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی۔ مدنی کاموں میں کمزوری دور کرنے کا
ذہن دیا۔ مجلسِ ازدیادِ حُب کی کارکردگی
ہر ماہ جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر ِ
اہتمام مدنی کالونی کراچی (دھورا جی کالونی) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت
شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
عالمی سطح
ذمہ دار مجلس رابطہ و رکن عالمی مجلس نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں تعاون اور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔