4 شوال المکرم, 1446 ہجری
شمالی لاہور
زون میاں میر کابینہ علاقہ مغلپورہ حلقہ
مجاہد آباد میں مدنی حلقے کا اہتمام
Mon, 10 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے تحت شمالی لاہور زون میاں میر کابینہ علاقہ مغلپورہ حلقہ مجاہد آباد میں 6 اگست 2020ءبروز جمعرات مدنی
حلقے کا اہتمام ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ
بالغان میں پڑھنے والے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی سید شاہ زیب عطاری رکن کابینہ
مدرسۃالمدینہ بالغان نے شر کا کے درمیان نماز اور
درود پاک کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے قرآن پاک،درود پاک اور نماز پڑھنےکے شرعی مسائل سیکھنے کےمتعلق مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:رکن
کابینہ . سید شاہ زیب عطاری)