21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ
کے تحت 9 اگست 2020ء بروز اتوارفیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں اراکین کابینہ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی نگران جنوبی لاہور زون حاجی عبدالرشید عطاری نے شعبے کو مزید ترقی کی طرف
لے جانے کی کوشش کرنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے کے متعلق شرکا کی تربیت فرمائی ۔(رپورٹ:غلام جیلانی
عطاری مدنی قافلہ ذمہ دار فاروق آباد کابینہ)