21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں رابطہ با لعلماء کے ذمہ داران نے پیر سید بشیر شاہ گیلانی
صاحب ، مفتی ضیاء الرحمن صاحب ، مولانا صفت اللہ صاحب، مولانا انعام اللہ خان صاحب ،مولانا محمود رضوی صاحب اور مولانا محمد صدیق صاحب صاحب مہتمم جا معۃ
مقصود القرآن کالاباغ سمیت دیگر
علمائےکرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف
پیش کرتےہوئے دعوت اسلامی کی دینی اور
فلاحی خدمات سے آگاہ کیا جس پر علمائےکرام نے دعوت اسلامی کی خدمات دین کو سراہا۔