اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23 جولائی 2020ء  ریجن کراچی ساؤتھ زون کی کابینہ اورنگی ٹاؤن کی ڈویژن گلشن مرشد میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں میں بیان کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام  23 جولائی 2020 ءکو کراچی ریجن کی ساؤتھ زون کی کابینہ کلفٹن میں دو مقام پر اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی، اسلامی بہن نے مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا مزید اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی ترغیب دلائی۔

 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام25 جولائی 2020ء پاکستان کے شہر لاہور ریجن کے دارالمدینہ بیگم کوٹ کے ٹاؤن شپ 01 اور ٹاؤن شپ 02 کےکیمپسز کا اجتماع منعقد ہواجس میں دونوں کیمپسز کے 148اسٹاف ممبرز نے شرکت کی۔

مدنی انعامات پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا مزید اس موقع پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات ایپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنے کا ذہن دیا اور اختتام پر عمل کے جذبے کے ساتھ مدنی ا نعامات کی الجھنوں کے حوالے سے اسٹاف کی رہنمائی کی گئی۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ لاہور ریجن کا 93فیصداسٹاف روزانہ محاسبہ کرتا ہےلیکن آج کے تربیتی سیشن کے بعد عمل کا جذبہ مزید بڑھا اور مدنی انعامات سے متعلق آسانیاں اور تفصیلات سن کر مزید عمل کرنے کی مضبوط نیتیں پیش کی گئیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء پاکستان کے شہر فیروزہ پور میں مدنی انعامات کا اجتماع ہواجس میں تقریباً 20 اسلامی بہنوں نے بذریعہ کانفرنس کال شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں میں علم کی فضیلت پر بیان کیااور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی ۔


 اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء کو پاکستان کے ریجن اسلام آباد، زون چکوال میں مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کال مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

چکوال زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن کو مدنی انعامات تقسیم، مدنی انعامات وصول،مدنی مذاکرہ کارکردگی اور مدنی تحریکوں کی کارکردگی کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے اور ہر کابینہ کی ڈویژن میں مدنی انعامات کی ذمہ داراسلامی بہن کا تقرر کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن زون و  کابینہ میانوالی میں بذریعہ کال اجتماع منعقد ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کے نکات سمجھائے اور ماہانہ کارکردگی وقت پر دینے کا ذہن دیا نیز کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء کو عالمی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن  نے شعبہ پاک سطح فیضان مرشد کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن سمیت فیضان مرشد شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیااور ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی ۔اس شعبہ کے مدنی کام کو بڑھانے اور مدنی انعامات اجتماعات کروانے کے حوالے سے نکات پیش کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام24 جولائی 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن کی زون فیصل آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال  اجتماع منعقد ہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’نیت کی اہمیت‘‘پر بیان کیا۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کا ذہن دیا گیا اور مدنی انعامات جمع کروانے کا ہدف لیاگیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 23جولائی کوہند کے تھانہ زون میں نگران زون اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے آٹھ مدنی کاموں کی کارکردگی کا تقابل کیانیز کمی پر توجہ دینے کا ذہن دیا اور اہداف طے کئے ۔ ہفتہ دعائے شفا کے نکات پر کلام کرتے ہوئے کھالیں جمع کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔


امیر اہل سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والد مرحوم حاجی عبد الرحمن رحمۃ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کے لئے مجلس ازدیاد حب کے زیر اہتمام آج رات 9:45 بجے آن لائن ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس اجتماع پاک میں جانشین امیر اہل سنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی ”والد کو کیسا ہونا چاہیئے“ کے موضوع پر خصوصی بیان فرمائیں گے۔

اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/Majlis-Izdiyad-e-Hub-


امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دعا وں سے بھی نوازتے ہیں۔

اس ہفتے کا رسالہ ”خوفناک جانور“ ہے۔ رسالے کا مطالعہ کرنے یا سننے والوں کو امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنی دعاوں سے بھی نوازا ہے۔ دعائے عطار کے حقدار بننے کے لئے اس رسالے کا ضرور مطالعہ کیجئے۔

دعائے عطار

یا ربَّ المصطفَےٰ! جو کوئی رسالہ ”خوفناک جانور “کے 17 صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کے دل کودنیا کے خوف سے خالی کرکے اپنے خوف سے بھر دے اور اس کو بے حساب بخش۔اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے بالکل مفت ڈاون لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

Audio Book


دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت  پچھلے دنوں نگران مجلس مالیات پاکستان محمد مزمل عطاری نے بذریعہ زوم لنک ریجن ذمہ داران رسید بکس ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں چرم قربانی کی رسید بکس کی تقسیم کاری کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے جدول کا جائزہ کیا اور ای رسید کے نفاذ کے اہداف طے کئے ۔(رپورٹ: غلام الیاس عطاری ملتان پاکستان ذمہ دار رسید بکس ڈیپارٹمنٹ)