10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن میں مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
Sat, 15 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 11
اگست 2020ء کو یوکے مانچسٹر ریجن میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس رابطہ کے ڈویژن اور کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس رابطہ کے ذمہ داراسلامی بہن نے لاک ڈاؤن
میں مجلس رابطہ کے مدنی کام کو بہتر بنانےپر گفتگو کی اور مشکل وقت میں اس کام کو
بہتر بنانےکا طریقہ بیان کیا۔