10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 12اگست
2020ءکو یوکے کے علاقے بولٹن میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں31اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مجلس
کفن دفن کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل اور کفن دینے کے حوالے سے
اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور تبرکات کی برکات کے متعلق بھی بتایا۔